🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟

📚 کتبِ فتاویٰ اشاریہ

کلاسیکی کتبِ فتاویٰ کے مسائل تلاش کریں — کتاب، باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ

1,667 کل مسائل
6 کتبِ فتاویٰ
6 کل جلدیں
فعال فلٹرز: 📚 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء × ✕ سب صاف

فتاویٰ مرکز تربیت افتاء

617 مسائل
1 جلدیں
کل 617 اندراجات ملے
صفحہ 15 از 25
351
یہ عقیدہ رکھنا صحیح ہے کہ جب تک اس سال مرنے والے کے لیے عرفہ کا فاتحہ نہ ہو جائے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 382
352
شبِ برأت میں عام روحوں کو فاتحہ دلانا مناسب نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 382
353
فاتحہ کی ہوئی چیز کو اگر اہل خانہ خود ہی کھا لیں تو ثواب پہنچے گا یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 383
354
کیا اس طرح فاتحہ دینا کہ ایک طرف فاتحہ ہو اور دوسری طرف لوگ اسے کھا رہے ہوں جائز ہے؟ کیا چہلم کا کھانا اغنیا و اقربا بھی کھا سکتے ہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 383
355
فاتحہ دینے سے پہلے اس میں سے کچھ کھا لینا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 386
356
کافر کے یہاں جا کر ان کے کھانوں پر فاتحہ دینا اور ان کے یہاں کھانا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 387
357
نماز روزہ وغیرہ فرائض کا ایصالِ ثواب مردوں کے نام کر سکتے ہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 387
358
شیخ سند و کے نام فاتحہ دلانا کیسا ہے؟ اگر فاتحہ دینے والا دوسرے بزرگ کے نام سے کر دے تو؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 388
359
کیا کھانا سامنے رکھ کر فاتحہ دینا جائز ہے؟ یہ حضور سے ثابت ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 389
360
نیم کے درخت کو غوث اعظم کی نشانی بتانا، فرضی مزار بنانا، اس پر فاتحہ پڑھنا، ہار پھول وغیرہ ڈالنا سے سجدہ کرنا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 390
361
شیرینی سامنے رکھ کر فاتحہ دلا نا چاندی کا چراغ جلانا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 390
362
چہلم کا کھانا اگر ایصالِ ثواب کی نیت سے ہو تو اغنیا و فقرا سب کھا سکتے ہیں مگر اغنیا کے لیے احتراز اولیٰ ہے۔
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 392
363
پان اور پھول اٹھانا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 392
364
سوئم کے چنے مالدار کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 393
365
روپیہ فکس کیا تو اس کی زکوٰۃ سال بسال نکالیں گے یا ملنے کے بعد اور کتنا نکالیں گے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 395
366
نابالغ کے نام جو رقم فکس ہے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 395
367
اپنے بڑھاپے یا حج کے لیے رقم رکھی ہے اور حاجت میں اسے صرف نہیں کرتا تو سال گزرنے پر اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 395
368
زید کے پاس ۱۹۶۲ اور سے ۹۶۰ گرام چاندی اور ۷۷ گرام سونا ہے تو اب تک کتنی زکوٰۃ ہوگی؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 397
369
چرم قربانی و زکوٰۃ کی رقم کسی تنظیم کو دینا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 399
370
جیون بیمہ پر زکوٰۃ کا حکم؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 399
371
حیلہ کیا ہے؟ اس کی ایجاد کب، کیوں اور کن مصالح کے تحت ہوئی؟ اور کیا کتاب و سنت میں اس کی کوئی اصل ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 400
372
زکوٰۃ کے مستحقین کون ہیں؟ اگر سجادہ نشیں کو ۵۰ / ۶۰ ہزار روپے خانقاہ سے ملتے ہوں تو وہ زکوٰۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 402
373
شیخ اگر زکوٰۃ لینے کے لیے اپنے کو شاہ بتائے تو؟ ایسے شخص سے مرید ہونا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 402
374
صدقہ و زکوٰۃ کی رقم سے دنیاوی تعلیم کے اسکول کی زمین خریدنا اور تعمیر کروانا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 403
375
زید کے پاس ۵۰ ہزار کا کھیت ہے اور وہ ۳۵ ہزار قرض دار ہے اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت پونے پانچ ہزار ہے تو قربانی و فطرہ ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 405
📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅