🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟

📚 کتبِ فتاویٰ اشاریہ

کلاسیکی کتبِ فتاویٰ کے مسائل تلاش کریں — کتاب، باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ

1,667 کل مسائل
6 کتبِ فتاویٰ
6 کل جلدیں
فعال فلٹرز: 📚 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء × ✕ سب صاف

فتاویٰ مرکز تربیت افتاء

617 مسائل
1 جلدیں
کل 617 اندراجات ملے
صفحہ 17 از 25
401
بعد حیلہ زکوٰۃ کتابیں چھپوانے اور دینی جلسوں میں صرف کر سکتے ہیں یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 428
402
زکوٰۃ کے لیے نکالی رقم کو اپنے استعمال میں لانا کیسا ہے؟ جب کہ دوسرے روپے۔ سے زکوٰۃ ادا کر دے۔
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 429
403
خودکفیل مکتب کے لیے چندہ کرنا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 430
404
فکس رقم کی زکوٰۃ سال بسال نکالے یا ملنے کے بعد؟ نیز منافع کی زکوٰۃ پر حولانِ حول شرط ہے یا اصل نصاب سے ملحق ہوگی؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 431
405
زمین مسلم یا کافر کو بٹائی پر دی تو صرف اپنے حصہ کا عشر دے گا یا پوری پیداوار کا؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 432
406
حیلہ کب اور کس لیے جائز ہے؟ کیا زکوٰۃ کو بعد حیلہ خانقاہ میں لگا سکتے ہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 432
407
محصل کا حیلہ سے قبل خود سے ۳۰ فیصد کمیشن لے لینا، اپنی زکوٰۃ اپنی جانب لوٹانا یا خرچ کرنا صحیح ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 434
408
بیت المال کی رقم سے غرباء و مساکین کی مدد، انکا علاج کرانا یا دنیاوی مدرسے کی تعمیر جائز ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 435
409
زکوٰۃ ادا کرنے سے نصاب ختم ہو گیا تو صدقہ فطر واجب ہوگا یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 437
410
کسی سے فون کر کے کہا فلاں کو سو روپیے دے دو میں دے دوں گا تو زکوٰۃ ادا ہوگی یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 437
411
زکوٰۃ مدرسہ میں لگ سکتی ہے یا نہیں؟ بلا حیلہ کوئی دوسرے مدرسہ یا سفیر اسے کھانا وغیرہ میں خرچ کرے تو؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 438
412
زید سال پورا ہونے سے پہلے ۲۰ ہزار زکوٰۃ میں دے تو سال پورا ہونے پر بوقتِ حساب وہ رقم نصاب میں شامل ہوگی؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 440
413
دو کلو چاندی اور دو تولہ سونا ہے چالیس سال سے زکوٰۃ نہیں دی ہے تو کتنی زکوٰۃ واجب ہوگی؟ اگر ان میں دوسری دھات کی آمیزش ہو تو اس کی زکوٰۃ واجب ہوگی؟ یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 441
414
ٹینٹ کے سامان ہیں اور کچھ نہیں تو زکوٰۃ کیا سامان درآمدی دونوں پر ہے یا صرف آمدنی پر اور کیا اصل سامان کی وجہ سے وہ مالکِ نصاب ہوگا؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 442
415
کن مالوں کی زکوٰۃ واجب ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 443
416
ہندہ کے پاس صرف ۷ تولہ سونا یا صرف ۵۲ تولہ چاندی ہے تو اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 443
417
روپیوں میں زکوٰۃ کی کیا صورت ہے؟ کتنے روپے ہوں تو زکوٰۃ واجب ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 443
418
جس مدرسہ میں صرف ۵ ر تک تعلیم ہو یا اولیٰ ثانیہ اور او پر تک ہو مگر اس میں بچوں کے قیام و طعام کا انتظام نہ ہو اس میں زکوٰۃ لگانا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 444
419
مکان خریدنے کے لیے جو روپے اکٹھا کیے ان پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 445
420
جس مدرسہ میں زکوٰۃ دیتا ہے اس میں اپنے بچوں کو تعلیم دلا سکتا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 446
421
قرض دے کر نفع حاصل کرنا سود ہے
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 447
422
جس کے پاس بقدرِ نصاب سونا بھی ہو چاندی بھی اور پیسہ بھی تینوں کی زکوٰۃ ادا کرے یا تینوں میں کسی ایک کی؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 447
423
عشر کی ادائیگی کے بعد غلہ رکھ لیا تو دوسرے سال پھر اس کا عشر نکالنا ہوگا؟ اگر غلہ بیچ کر روپیہ کر لیا تو سال گزرنے پر اس میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 448
424
کسی کے پاس ایک لاکھ ہیں ہزار ہوں تو صرف ۲۰ ہزار کا ٹیکس لگتا ہے کیا زکوٰۃ میں بھی کوئی چھوٹ ہے؟ اگر کسی کے پاس آٹھ تولہ سونا یا ساڑھے ساٹھ تولہ چاندی، ہو تو نصف تولہ چاندی میں اور ساڑھے سات تولہ چاندی کی زکوٰۃ واجب ہوگی یا پورے کی؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 449
425
صرف ایک لاکھ روپے۔ ہوں تو نصاب چاندی سے شمار ہوگا یا سونے سے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الزكاة (زکوٰۃ کا بیان) 📌 طعامِ میت اور ایصالِ ثواب کا بیان جلد 1 ص 449
📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅