🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟

📚 کتبِ فتاویٰ اشاریہ

کلاسیکی کتبِ فتاویٰ کے مسائل تلاش کریں — کتاب، باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ

1,667 کل مسائل
6 کتبِ فتاویٰ
6 کل جلدیں
فعال فلٹرز: 📚 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء × ✕ سب صاف

فتاویٰ مرکز تربیت افتاء

617 مسائل
1 جلدیں
کل 617 اندراجات ملے
صفحہ 6 از 25
126
امام معین صالح امامت ہو تو وہی احق ہے اگر چہ اس سے اعلم بھی موجود ہو۔
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 190
127
امام ضرورتًا بازار جا سکتا ہے
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 190
128
امام معهود چھٹی کے علاوہ دنوں میں کسی کو نائب بنا جائے تو تنخواہ کا مستحق کون ہے؟ امام بنایا نائب؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 190
129
فاسق کی اذان و اقامت مکروہ ہے۔ اذان لوٹائی جائے گی اقامت نہیں۔ فاسق کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے۔
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 192
130
امام کی غیر حاضری میں کوئی اپنے طور پر امامت کر دے تو اجرت پائے گا یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 193
131
چھٹی کے دنوں کی تنخواہ امام پائے گا یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 193
132
قعدہ میں دائیں پیر کی صرف دو انگلیوں کا پیٹ زمین سے لگے تو اعادہ واجب ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 193
133
مدرس اگر نماز نہ پڑھائے تو اس کی تنخواہ وضع کرنا کیسا ہے؟ جو تنخواہ کٹنے کے ڈر سے نماز پڑھائے اس کے پیچھے نماز کیسی ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 196
134
مصارف زکاۃ۔ امام زکاۃ مانگ کر لے سکتا ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 197
135
کیا تعلیم قرآن وفقہ اور اذان واقامت پر اجرت جائز ہے؟ پنجوقته کا امام، عیدین کا الگ سے پیسہ لے سکتا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 197
136
جھوٹے دھوکہ باز کو امام بنانا جائز نہیں۔
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 197
137
نماز ترک کر کے نکاح پڑھانا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 197
138
فاسق کی امامت کا حکم۔
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 197
139
ادھار اس شرط پر دیا کہ قرضدار اپنے پیسے سے ٹکٹ بنوا کر دے گا تو یہ سود ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 197
140
شوافع کے نزدیک بھی داڑھی بڑھانی مسنون ہے۔ ایک مشت سے کم داڑھی رکھے تو اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے۔
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 201
141
نماز میں کرتے یا پاجامے کی آستین موڑنے کا حکم۔
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 201
142
جو مرض کی ادائیگی پر قادر نہ ہو قصر کرے
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 201
143
کسی وجہ سے جماعت کو وقت مقررہ سے تھوڑا مؤخر کرنا جائز ہے۔
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 202
144
دیوبندی کے پیچھے جنازہ پڑھنے والے کی اقتدا کیسی؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 203
145
کیا حنفی امام شافعی مقتدی کی رعایت میں بعد قرأت سورۂ فاتحہ کی بقدر خاموش کھڑا رہ سکتا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 204
146
کیا شافعی حنفی امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ پڑھے گا؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 204
147
دیوبندیوں سے تعلق رکھنے والا فاسق معلن ہے اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے۔
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 206
148
ہکلانے والے کے پیچھے نماز کا حکم۔
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 206
149
عالم و حافظ کی موجودگی میں طالب علم کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 207
150
شیر کمپنی میں ملازمت کرنے والے کے پیچھے نماز کیسی ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 امامت کا بیان جلد 1 ص 208
📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅