امام قعدہ اولیٰ میں تھا ایک شخص آیا اور بیٹھ کر التحیات شروع ہی کی تھی کہ امام کھڑا ہو گیا اور التحیات ختم ہونے تک امام رکوع سے فارغ ہو گیا تو ایسا شخص نماز کیسے پوری کرے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء
⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان)
📌 مکروهاتِ صلاة
جلد 1
ص 238