🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نماز

غیر حافظ کو محض قیاس کی وجہ سے لقمہ دینے کی اجازت نہیں

🔖 SF-474 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 100 21 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی ظفر اللہ سکریٹری جامع مسجد · از ایوت محل · تاریخ ۹ ؍ نومبر ۱۹۷۲ء
❓
سؤال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین ان مسئلے کے جواب میں :
غیر حافظ کسی حافظ کو محض اپنے قیاس اور ظن سے تراویح کے اندر لقمہ دے سکتا ہے یا نہیں؟ کیا کوئی عربی دان اپنی عربی دانی کے سہارے حافظ کا سامع بن سکتا ہے؟

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهـــاب

غیر حافظ کو محض اپنے قیاس اور اپنی عربی دانی کے گمان کی وجہ سے کسی حافظ کو لقمہ دینا جائز نہیں۔ چونکہ قرآن پاک میں بہت سارے مقامات ایسے ہیں جہاں ایک آیت دوسری آیت کے مشابہ ہے پھر یہ کہ لقمہ دینے والے کو محل لقمہ یاد نہ ہونے کی وجہ سے خود بھی اعتماد نہیں ہے کہ وہ لقمہ جو دے رہے ہیں قرآن میں وہی لفظ موجود ہے۔  ایسی صورت میں اگر لقمہ دینے والے نے لقمہ غلط دیا اور امام نے غلط لقمہ لے لیا تو امام اور تمام مقتدیوں کی ورنہ صرف لقمہ دینے والے کی نماز فاسد ہو جائے گی ۔ ( کمافی الکتب العامة ) یہ حکم تراویح اور غیر تراویح ہر نماز کے لیے ہے۔

 والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ ۱۲ ؍شوال المکرم ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ69
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-474

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الصلاة
موضوعنماز
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅