🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نماز

میدان میں عیدین پڑھنا کیسا ؟

🔖 SF-394 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 89 12 Aug 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
المستفتی حاجی شیخ وزیر متولی صاحب مسجد تحصیلدار · از ناگپور
❓
سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں :
اگر محلہ کے لوگ مسجد میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے اگر کسی بڑے میدان میں جہاں اس سے پہلے عیدین کی نماز نہ پڑھی گئی ہوں وہاں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اس مسئلہ کے متعلق شریعت اسلام کا کیا حکم ہے معلوم کریں ؟ فقط

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهـــاب

اگر مسجد تنگ ہو اور مسجد کے ارد گرد کوئی ایسی جگہ بھی نہ ہو جہاں لوگ کھڑے ہو سکیں تو میدان میں عیدین کی نماز ہو سکتی ہے لیکن جمعہ و عیدین کا قائم کرنا بادشاہ اسلام یا قاضی اسلام کا کام ہے اور یہاں نہ بادشاہ اسلام ہے نہ قاضی اسلام ، اور جہاں نہ بادشاہ اسلام ہو اور نہ قاضی اسلام ہو وہاں ان کے قائم مقام علمائے اسلام ہیں۔ لہذا اس شہر کے عالم دین کی اجازت سے عیدین کی نماز میدان میں پڑھ سکتے ہیں۔ فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

 

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ ۱۰  ؍رمضان المبارک ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ123
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-394

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الصلاة
موضوعنماز
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅