🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
تلاوت

ایک مسجد میں کچھ لوگ نماز پڑھتے کچھ بلند آواز سے درود شریف پڑھتے ہیں، یہ کیسا ہے؟

🔖 SF-508 👤 محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی 👁️ 103 04 Sep 2026 ⏱️ 3 منٹ مطالعہ
❓
सवाल

ایک صاحب عرض کرتے ہیں کہ مسجد میں چند لوگ بلند  آواز سے قرآن پاک پڑھتے ہیں اور کچھ لوگ درود شریف  بلند آواز سے پڑھتے ہیں، کچھ لوگ نماز پڑھتے ہوتے ہیں، نماز پڑھنے والوں کو تکلیف ہوتی ہے، یہ قرآن پاک پڑھنا  اور درود شریف پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔ بینوا تو جروا بالا  جر العظیم

✅
जवाब

مجمع میں چند مردوں کا جمع ہو کر بلند آواز سے قرآن مجید  پڑھنا شرعا منع ہے۔ مسجد میں ہو یا خارج مسجد میں ہو،   نماز کے وقت ہو یا نماز کا وقت نہ ہو، کوئی آدمی نزدیک  نماز پڑھ رہا ہو یا نہ پڑھ رہا ہو ، مجمع میں جب آدمی جمع  ہوں تو حکم ہے کہ سب آہستہ آہستہ اس طرح پر قرآن مجید  پڑھیں کہ ایک کی آواز دوسرا نہ سنے یا ایک آدمی بلند آواز  سے قرآن مجید پڑھے اور باقی خاموش ہمہ تن گوش ہو کر  بیٹھیں۔  درود پاک بلند آواز سے پڑھنا شرعاً جائز ہے، جب کہ  کسی کی نماز میں خلل نہ آئے ، درود شریف کو بلند آواز  سے پڑھنے کو روکنے والے عام طور پر وہابی ہیں، وه  نمازی کی نماز کا بہانہ کرتے ہیں، اصل منشاء مقصود ان کا درود پاک پڑھنے سے بند کرتا ہے، کہ رسول پاک کی یاد نہ کی جائے ، ان کو لفظ ”یـَا“ کے ساتھ نہ پکارا  جائے ، اگر یہ نہیں تو نماز کے فورًا بعد درس دینا کیوں  شروع کر دیتے ہیں ، اس جگہ لوگوں کی نماز کا خیال نہیں  آتا ، سلام پھیرتے ہی لاؤڈ سپیکر سامنے رکھ کر اندھیرے میں درس شروع کر دیتے ہیں، حالانکہ قریب میں بہت سی  مساجد میں ابھی جماعت بھی نہیں ہوئی ہوتی، یہ لوگ لوگوں کی  نماز کی پرواه نہیں کرتے ، زور زور سے تقریر کرتے ہیں،  اور لاؤڈ سپیکر کے ذریعہ سے دور دور آواز پہنچاتے ہیں۔  ان کی تقریر سے تو نماز میں خلل نہیں آتا ، مگر درود پاک  پڑھنے سے نماز میں خلل آتا ہے، ہمارے نزدیک بہتر یہی ہے، کہ اتنی بلند آواز سے درود شریف پڑھ لیں کہ کسی  نمازی کی نماز میں خلل نہ آئے ، یعنی بہت بلند آواز سے نہ  پڑھیں ۔

 والله تعالٰی و رسوله الاعلیٰ اعلم۔

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ محدث اعظم
صفحہ81
مفتی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی
نمبر SF-508

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفمتفرقات
موضوعتلاوت
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅