فجر کی نماز با جماعت ادا ہونے کے بعد بلند آواز سے سبحان الله الحمد الله ، الله اکبر کثرت سے پڑھا جاتا ہے، بعض لوگ جو اکیلے آکر نماز پڑھتے ہیں، وه کہتے ہیں کہ آہستہ پڑھ لیا کرو لیکن اول والے لوگ نہیں مانتے اور آہستہ ھنے سے قاصر ہیں، اور اگر وه حق پر ہیں تو اشتباه دور فرما کر صحیح فتوی صادرفر رمایا جائے ۔ بینوا توجروا۔
ذکر جہر یعنی بلند آواز سے ذکر کرنا شرعاً جائز ہے، لیکن نمازیوں کی نماز کا خیال رکھا جائے گا، کہ بہت زیاده آواز سے نہ ہو کہ نمازیوں کی نماز میں خلل آئے۔
والله تعالی و رسوله الاعلیٰ اعلم و احکم با الصواب
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔