وہ شخص جو قرآن مجید کی قرآت نماز میں الفاظ توڑ توڑ کر پڑھے مثلاً، من، ول، م، قیّد یَ، کن، له وغیرہ۔ ایسے شخص کی امامت کا کیا حکم شرعی ہے؟
الجواب بعون الملك الوهـــاب
قرآن مجید کو اس طرح کاٹ کر پڑھنا کہ الفاظ مہمل ہو جائیں یا معنی میں فساد لازم آئے حرام سخت حرام ہے۔ ایسے شخص کے پیچھے نماز باطل محض ہے۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔