کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں :
اصل مسجد اوپر ہے اور نیچے دکانیں ہیں جیسا کہ بڑے شہروں میں دیکھنے آیا ہے اس کے بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟
الجواب بعون الملك الوهـــاب
اگر قبل تمام مسجدیت نیچے دکانیں بنائی گئیں اور اوپر مسجد تو کوئی حرج نہیں۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔