🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نکاح

نکاح پڑھانے کا طریقہ

🔖 SF-435 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 106 19 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
सवाल

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں :
دولہا دلہن کو تو ایجاب و قبول وکیل کراتا ہے لیکن مسجد میں نکاح کا قاضی وکیل اور گواہوں کا بیان سننے کے بعد دولھے سے اس سے طرح مخاطب ہوتا ہے کہ ”کیا تم نے فلاں کی بیٹی فلاں کو بعوض اتنے مہر کے اپنے نکاح میں قبول کیا" جملہ کہنے کے بعد پھر قاضی خطبہ پڑھتا ہے اور بعد خطبہ وکیل صاحب دولھے کا ہاتھ پکڑ کر ایجاب و قبول کراتے ہیں اور بعد ایجاب و قبول دعا مانگی جاتی ہے۔ یہ طریقہ جو عرض کیا گیا اس میں شرعاً کوئی قباحت تو نہیں ہے؟ ارشاد فرمائیں۔

✅
जवाब

الجواب بعون الملك الوهـــاب

نکاح کا طریقہ یہ ہے کہ قاضی پہلے خطبہ مسنونہ پڑھے پھر لڑکی کا وکیل لڑکے سے قبول کرائے ۔ وکیل کو یہ اختیار نہیں کہ دوسرے سے کہے کہ تم قبول کر ادو۔ ہاں ایک دفعہ وکیل کے قبول کر ادینے کے بعد اگر اسی وکیل کی وکالت سے قاضی انہیں الفاظ کو دو مرتبہ دہرادے تو حرج نہیں۔ گویا ایک دفعہ ایجاب و قبول کافی ہے۔ پھر ایجاب وقبول کے بعد دعا مانگی جائے ۔ فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ191
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-435

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب النكاح
موضوعنکاح
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅