🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نماز

پہلی صف اور امام کا مکانِ واحد میں ہونا ضروری ہے

🔖 SF-218 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 108 05 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Sawal

مسئله: از : طالب دعا محمد رفیق چندر پور بروز اتوار ۶  جمادی الاولی ۱۳۹۲ھ
مکرم و محترم مفتی اعظم مدظلہ العالی سلام سنت الاسلام
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں :

نماز جمعہ کے لیے امام و مقتدی کو کیا مکان واحد میں ہونا چاہیے یا نہیں ،صف اور امام مکان واحد میں ہو؟ آج کی مساجد میں جالیاں لگائی جاتی ہیں جن میں دروازے ہوتے ہیں دروازے کے اندر امام ہو اور مقتدی باہر ہو تو جماعت ہو سکتی ہے یا نہیں؟ یا پھر دروازہ ایسی حالت میں ہو کہ نصف مصلی دروازے کے اندر ہو اور نصف باہر اس کے پیچھے صف تو جماعت ہوگی یا نہیں؟ فقط

✅
Jawab

الجواب بعون الملك الوهــــــــــــاب

مسجد میں پہلی صف اور امام مکان واحد میں ہوں اور باقی صف باہر تو کراہیت نہیں ورنہ مکروہ ہے۔ امام کا مصلیٰ ایسی جگہ ہو جہاں سے امام و مقتدی میں فاصلہ ہو، دروازے کے اندر امام ہوا اور مقتدی باہر ہوں تو مکروہ ہے۔ نصف مصلی دروازے کے اندر اور نصف مصلی باہر ہو تو کراہیت نہیں ۔ فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ: محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی 
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور، ۱۹   جمادی الاولی ۱۳۹۲ھ

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ103
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-218

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الصلاة
بابباب الجمعة
موضوعنماز
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅