🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الصلاۃ

امام صاحب کا قوالی کی محفل میں شرکت کرنا کیسا ؟

🔖 SF-361 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 96 10 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی چاند خان ، جامع مسجد کمیٹی ٹرسٹ یا نڈ رکوڑہ
❓
Question

کیا امام صاحب قوالیوں یا اس قسم کے دوسرے مشاغل میں شرکت فرما سکتے ہیں اور اگر وہ شرکت کرتے ہیں تو ان کے لیے شرعی حکم کیا ہے؟

✅
Answer

الجواب بعون الملك الوهــــــاب

عموماً اس زمانے کی قوالیاں جس میں فساق و فجار کا مجمع ہوتا ہے، ایسی قوالیاں تو بالا تفاق حرام ہیں اور وہ قوالیاں جو شرائط کے ساتھ ہوں ان میں بھی علما کا اتفاق نہیں، بلکہ اختلاف ہے۔ اصح قول یہ ہے " لا هله حلال و لغیرہ حرام" اہل کے لیے حلال ہے اور نا اہل کے لیے حرام ہے۔ اہل کی تعریف بعض صوفیا نے یہ فرمائی ہے کہ سات روز کسی کو گرمی کے موسم میں بند کر کے رکھ دیا جائے ، ساتویں دن ایک طرف   دستر خوان پر قسم قسم  کے کھانے مختلف قسم کے فروٹ اور ٹھنڈا شربت ہو اور ایک طرف قوالی ، اب اسے نکالا جائے اگر کھانے پینے کی طرف طبیعت کا میلان ہے تو وہ نا اہل ہے اس کے لیے حرام ہے اور اگر قوالی کی طرف میلان ہے تو وہ اہل ہے اس کے لیے حلال ہے۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ87
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-361

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفمتفرقات
موضوعکتاب الصلاۃ
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅