🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
قربانی

قربانی کا چمڑا پیچا پھر اس کا پیسہ مدرسہ میں دیا تو حیلہ شرعی کے بغیر اسے مدرسہ کی ضروریات میں خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں

🔖 SF-0084 👁️ 162 03 May 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Sawal

قربانی کا چمڑا پیچا پھر اس کا پیسہ مدرسہ میں دیا تو حیلہ شرعی کے بغیر اسے مدرسہ کی ضروریات میں خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

✅
Jawab

قربانی کا چمڑا صدقہ کرنے کی نیت سے بیچا پھر اس کا پیسہ مدرسہ میں دیا تو اسے بغیر حیلہ شرعی کے مدرسہ کی ضروریات میں خرچ کرنا جائز ہے کہ قربانی کی کھال کا صدقہ کرنا واجب نہیں بلکہ افضل ہے اس لئے اس کو باقی رکھتے ہوئے اپنے کام میں لانا بھی جائز ہے مثلا نماز کے لئے مصلی بنائے یا مشکیزہ وغیرہ

جیسا کہ درمختار مع شامی جلد پنجم صفحہ ۲۰۹ میں ہے: " يتصدق بجلده او يعمل منه نحو غربال و جراب و قربة و سفرة و دلو . اهـ لیکن اگر اپنی ذات یا اہل و عیال پر خرچ کرنے کی نیت سے بیچا اور اس کے بعد مدرسہ میں دیا تو اس صورت میں بغیر حیلہ شرعی اس کا مدرسہ کی ضروریات میں صرف کرنا جائز نہیں کہ اب اس کا پیسہ صدقہ کرنا واجب ہے اور جس چیز کا صدقہ کرنا واجب ہے اس میں تملیک فقیر شرط ہے۔

کفایہ میں ہے: اذا تمولها بالبيع وجب التصدق كذا في ايضاح .  والله تعالى اعلم.

الجواب صحیح جلال الدین احمد الامجدی
کتبہ
محمد رئيس القادری برکاتی
تاریخ 1/شعبان المعظم 1421ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ فقیہ ملت
جلد2
صفحہ252
نمبر SF-0084

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الاضحية
موضوعقربانی
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅