شروع نماز کون سی ہے اور آخری نماز کون سی ہے؟ براہ کرم ان مسئلوں سے آگاہ کیجئے۔
الجواب بعون الملك الوهـــاب
اکثر علما کے قول کے مطابق شروع نماز فجر کی ہوئی اور آخر نما ز عشاء کی ہوئی ۔ فقط
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔