المستفتی
قاضی محمد عبد الحي، پیش امام مسجد یوسفیہ
·
از
کپل و پوسٹ تعلقہ ضلع را ئچور، میسور اسٹیٹ
·
تاریخ
جمادی الاولی ۱۳۹۲ھ
بخدمت شریف عالی جناب مفتی صاحب مدظلہ العالی السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اگر کوئی شخص یا امام صاحب ہی وقت کی تنگی کی وجہ سے ظہر کے قبل کی سنتیں فرض کے بعد پڑھ لے تو جائز ہے یا نہیں ؟
الجواب بعون الملك الوهـــاب
ضرور پڑھنا چاہیے۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ
۱۹ ؍جمادی الاولی ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔
کتاب
فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ108
مفتی
فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر
SF-391
🔬 تحقیقی رہنما
RESEARCH GUIDE
▼
تصنیفكتاب الصلاة
موضوعنماز