🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الطھارة

ٹنکی میں پھولا ہوا گرگٹ نکلا تو اس کے پانی کا حکم؟

🔖 SF-376 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 89 11 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی غلام جیلانی، اپلیٹہ والا
❓
سؤال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین ذیل کے مسئلہ میں کہ:

 ہماری مسجد میں ایک چھوٹا ٹانکہ ہے اس میں پھولا ہوا گرگٹ نکلا ۔ اب دریافت طلب یہ امر ہے کہ وہ ٹانکہ پاک رہے گا یا نا پاک؟ اگر نا پاک ہوگا تو کتنے دنوں کی نماز لوٹائی جائے گی اور اگر کپڑے وغیرہ اس پانی سے دھوئے گئے ہیں تو کیا دوبارہ ان کو پاک کرنا ہوگا ؟ شرعی حکم سے مطلع فرمائیں۔

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهـــاب

اگر گرگٹ کے گرنے کا وقت معلوم نہیں ہے تو صاحبین کے نزدیک جس وقت گرگٹ دیکھا گیا، ٹانکہ اس وقت سے نا پاک قرار دیا جائے گا۔ اس سے پہلے کی پڑھی گئی نماز لوٹانے کی ضرورت نہیں ، نہ دوبارہ کپڑے وغیرہ پاک کرنے کی ضرورت ہے۔ اس قول پر تیسیرا فتوی ہے۔ ہدایہ میں ہے "وَقَالَا: لَيْسَ عَلَيْهِمْ إعَادَةُ شَيْءٍ حَتَّى يَتَحَقَّقُوا مَتَى وَقَعَتْ لِأَنَّ الْيَقِينَ لَا يَزُولُ بِالشَّكِّ" (اله‍دايه ج: 1، ص 27، 28، كتاب الطهارة، فصل فى البئر)  در مختار میں ہے: "وَقَالَا: مِنْ وَقْتِ الْعِلْمِ فَلَا يَلْزَمُهُمْ شَيْءٌ قَبْلَهُ، وَبِهِ يُفْتَى." (الدر المختار ج:1، ص 146)

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ ۲۹ ؍ صفر المظر ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ66
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-376

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الطهارة
موضوعکتاب الطھارة
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅