وہابی امام کے پیچھے ہم اہلسنت کی نماز کیوں نہیں ہوتی کامل ثبوت ہو؟ بینوا تو جروا
وہابی شانِ الوہیت و شانِ رسالت و شانِ اہلبیت و شانِ صحابہ میں نہایت گستاخ و بے ادب ہیں، ان کی گستاخیوں و بے ادبیوں سے ان کے پیشواؤں کی کتابیں بھری پڑی ہیں، یہ بڑے غدار ہیں۔ قرآن و حدیث کے غلط مطالب بیان کر کے مسلمانوں کو گمراه بے دین کر رہے ہیں، ان کے پیچھے اہلسنت کو نماز پڑھنا ہرگز جائز نہیں ۔ والله تعالی و رسولہ الاعلیٰ اعلم و احکم۔
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔