کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسائل ذیل میں :
کیا عشرہ محرم الحرام ( عاشورۂ محرم ) کے دن کسی بھی جانور بیل ، بکری، بھینس اور مرغی وغیرہ کے ذبیحہ کی ممانعت ہے؟
عاشورہ کے دن جانور ذبح کرنے میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ: محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور،۱۰ صفر المظفر ۱۳۹۲ھ
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔