عالی مقام قبلہ مولانا صاحب دام اقبالہ مفتی اعظم مہاراشٹرا ناگپور
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین بابت تعزیہ داری، سواری، ماتم اور شیر وغیرہ بنانے کے ماہ محرم میں؟
تعزیہ مروجہ، سواری، ماتم اور شیر وغیرہ بنانا ناجائز و حرام اور بد ترین گناہ ہے۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ : محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی
جامعہ اسلامیہ ناگپور
۵ ربیع الاول ۱۳۹۳ ھ
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔