ماموں اور بھانجے کی ایک ساتھ، ایک وقت میں مسلمانی (ختنہ) کرانا منظور ہے۔ اس میں عورتوں کو اعتراض ہے، لہٰذا اس معاملے میں شرع شریف کا کیا حکم ہے؟ آگاہ فرمائیے۔
ماموں اور بھانجے کے ایک ساتھ ختنہ کرنے میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں، عورتوں کا اعتراض غلط ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔