🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الحظر و الاباحۃ

جرمانہ لینا ناجائز ہے

🔖 SF-252 👤 صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی 👁️ 183 19 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی عبد الغنی · از فتح گنج غزلی، ضلع بریلی · تاریخ ٤ ذی قعدہ ١٣٤٠ھ
❓
سوال

علماء دین و شرعِ متین بیچ اس مسئلہ کے کیا فرماتے ہیں کہ: ایک شخص نے لوگوں کو روزہ نماز کے واسطے کہا کہ: تم لوگ نماز روزہ کیوں نہیں رکھتے؟ اگر تم لوگ اس کام کو کرو تو چھوٹے بڑے سب کریں۔اس پر ان لوگوں نے کہا کہ: تم کوئی پارسا ہے یا پرہیزگار ،جو ہم لوگوں کو ہدایت کرتا ہے؟ اس پر اس شخص سے ۱۵ روپے تاوان کا لیا ہے اور الزام یہ لگایا ہے کہ: ”تم نے ہم لوگوں کو گالی دی ہے، یہ اس کا تاوان ہے۔“ اور کچھ لوگ نشہ پیتے ہیں، ان کے لیے کیا حکم ہے؟

✅
جواب

جو لوگ نماز و روزہ کے پابند نہیں ہیں، ان پر لازم ہے کہ توبہ کریں اور صوم و صلاۃ کی پوری پابندی کریں؛ کیونکہ نماز و روزہ کے ترک کرنے والے بہت سخت گناہ گار و مستحقِ غضبِ جبار ہیں اور جرمانہ لینا ناجائز ہے، وہ روپے واپس کریں۔ 'بحر الرائق' میں ہے: وَالتَّعْزِيرُ بِالْمَالِ مَنْسُوخٌ (مال لے کر تعزیر / مالی جرمانہ کی سزا دینا منسوخ ہے) (مترجم:طارق القادری مدنی بنارسی )۔

اگر واقعی اس شخص نے گالی دی ہے، تو ان لوگوں سے معافی چاہے، ورنہ حق العبد (بندے کے حقوق) میں گرفتار ہے۔ اور جو لوگ نشہ کا استعمال کرتے ہیں، وہ اسے ترک کریں اور توبہ کریں۔ واللہ تعالیٰ اعلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ امجدیہ
جلد4
صفحہ21
مفتی صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
نمبر SF-252

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفمتفرقات
موضوعکتاب الحظر و الاباحۃ
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅