🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
روزہ

نفلی روزے میں سحری اور افطار کا حکم

🔖 SF-0009 👤 صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی 👁️ 130 14 Mar 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
❓
سوال

نفلی روزے کی سحری کھائیں یا نہیں؟ اور بعد نمازِ فرض سنت مغرب کی پڑھنے کے بعد افطار کرے یا پہلے؟

✅
جواب

سحری کھانا مستحب ہے۔ حدیث میں فرمایا: «تَسَحَّرُوا فَإِنَّ في السَّحُورِ بَرَكَةً». ترجمہ: سحری کھاؤ اس لئے کہ سحری کھانے میں برکت ہے ۔ (سنن النسائي (٢ ‏/ ٤٦٣) اس میں نفل و فرض کا کوئی تفرقہ نہیں۔ افطار میں تعجیل مستحب ہے، نماز سے قبل روزہ افطار کر لیں۔ درمختار میں ہے: ويستحب السحور وتأخيره وتعجيل الفطر لحديث: «ثلاث من أخلاق المرسلين: تعجيل الافطار، وتأخير السحور، والسواك» ترجمہ: سحری کھانا اور اس میں تاخیر اور افطار میں جلدی کرنا مستحب ہے اس لئے کہ حدیث ہے تین چیزیں انبیاء کی سنت ہیں۔ افطار میں جلدی کرنا سحری میں تاخیر کرنا اور مسواک۔ (الدر المختار شرح تنوير الأبصار وجامع البحار – علاء الدين الحصكفي (١٤٨) والله تعالى أعلم۔

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ امجدیہ
جلد1
صفحہ391
مفتی صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
نمبر SF-0009

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الصوم
بابباب صوم التطوع
موضوعروزہ
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅