کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ مردہ کی جانب سے عقیقہ جائز ہے یا نہیں؟ بینو توجروا
مردہ کا عقیقہ نہیں ہو سکتا کہ عقیقہ دم شکر ہے اور یہ شکرانہ زندہ ہی کیلئے ہو سکتا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔