المستفتی
جناب غلام نبی و محمد خدادین
·
از
ہوڑہ محلہ با بو تالات
·
تاریخ
۶ ربیع الاول شریف ۱۳۴۷ ھ
مرا ہوا آدمی داخل سلسلہ ہو سکتا ہے؟
نہیں ہو سکتا کہ بیعت خود اس کا فعل ہے، جب وہ ہی نہیں تو بیعت کیوں کر ہو۔ واللہ تعالیٰ اعلم
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔
کتاب
فتاویٰ امجدیہ
جلد4
صفحہ352
مفتی
صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
نمبر
SF-307
🔬 تحقیقی رہنما
RESEARCH GUIDE
▼