🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
پیری مریدی

شجرے کے بارے میں مفید معلومات

🔖 SF-136 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 221 26 May 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
سوال

محترم و مکرم قبلہ مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ سلام مسنون
(1) شجرہ اپنے مرید کو پیر کیوں دیتے ہیں؟
(2) شجرہ کی وجہ تسمیہ کیا ہے، کب سے جاری ہوا؟
(3) وظائف وغیرہ مرید کو پڑھنے کے لیے کیوں دیے جاتے ہیں؟
پوری کیفیت با لتفصیل تحریر فرما کر مشکور فرمائیں، پورا کارڈ ہی تفصیل کے لیے وقف ہے۔ حضور اس سید پر کرم فرما کر ہر سہ  سوالات کا جواب مکمل وفور عطا فرمائیں ۔ سوال نوٹ کر لیا ہوں آپ صرف جواب والا کارڈ علیحدہ کر کے بھیج دینا فقیر سمجھ لے گا، بے روز گار ہوں، حضور دعا فرمائیں کہ میں روزگار سے لگ جاؤں ۔ فقط

✅
جواب

(1) تاکہ اپنے سلسلے کے بزرگوں کے نام یادرکھے، ان کے وسیلے سے دعا مانگے اور خدا کا تقرب حاصل کرے۔ 
(2) شجرہ کا لغوی معنی پھیلاؤ اور درخت کے ہیں۔ جس طرح درخت کا پھیلاؤ اور اس کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں اسی طرح بزرگان دین کے یکے بعد دیگرے مختلف سلسلے ہوتے ہیں ، اسی مناسبت سے اس کو شجرہ کہا جاتا ہے۔ اجازت و خلافت کا سلسلہ حضور سرکار دو عالم  صلی اللہ علیہ وسلم   سے ایجاد ہوا۔ لیکن جب بزرگان دین کے اسمائے گرامی کی تعداد زیادہ ہونے لگی تو اجازت و خلافت کی شکل میں منتقل ہو گئی تا کہ سلسلہ درمیان سے منقطع نہ ہو اور ضبط ممکن ہو۔
(3) تا کہ صفائی قلب حاصل ہوا اور طلب کی راہ آسان ہو جائے ۔ فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ: محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی 
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ349
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-136

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعپیری مریدی
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅