🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الحظر والاباحۃ

جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں

🔖 SF-561 👤 صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی 👁️ 38 07 Nov 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
المستفتی مولوی محمد یوسف صاحب · از امرتسر، جامع مسجد متصل عید گاہ · تاریخ ۱۹ ذی قعدہ ١٣٤٠ھ
❓
سؤال

امرتسر میں 'انجمنِ تبلیغِ اسلام' کی بنیاد رکھی گئی ہے، جس کے بانی مبانی مولوی نور احمد دیوبندی (امام مسجد شیخ بڈھا) ہیں۔ باقی ممبر ہر طبقہ کے ہیں، اور غزنوی طبقہ بھی ہے، مولوی ثناء اللہ بھی شامل ہے، اور کل امامانِ مساجد کو مدعو کیا گیا ہے؛ گو وہابی ہو، دیوبندی ہو یا حنفی ہو، اور ہمیں بھی بلایا گیا ہے۔ کیا اس مجلس میں شرعاً شامل ہونا جائز ہے یا نہیں؟ بینوا توجروا۔

✅
جواب

ایسی انجمن جس میں ہر قسم کے بدمذہب رکن ہوں، بلکہ بانیِ انجمن خود وہابی عقیدہ کا شخص ہو، اس میں شریک ہونا اور ان کے زیرِ اثر کام کرنا ناجائز ہے۔ اہلِ سنت اپنی الگ انجمن قائم کریں یا کسی سنی انجمن کے ماتحت کام کریں، کہ اس امر کے لیے سنی انجمنیں قائم ہو چکی ہیں اور کام کر رہی ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ امجدیہ
جلد4
صفحہ17
مفتی صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
نمبر SF-561

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
بابباب الفرق الضالة والردود عليها
فصلفصل في الرد على الوهابية والديوبندية
موضوعکتاب الحظر والاباحۃ
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅