کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ سونے کے بٹن بغیر زنجیر کے پہننا جائز ہے یا نہیں؟ اگر گم ہونے کے خوف سے سوت یا ریشم کا ڈورا پرو کر پہننا درست ہے یا نہیں؟
سونے کے بٹن بغیر زنجیر کے جائز ہیں (۱)، اور اس میں ڈورا لگانا بھی جائز ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔