🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
وضو

اپنا یا غیر کا ستر دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا

🔖 SF-288 👤 اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں 👁️ 97 26 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Sawal

ناف سے نیچے بدن غیر آدمی کا دیکھنے سے وضو جاتا ہے اب اس ملک افریقہ میں جنگلی آدمی ہیں ان کو کپڑے پہننے کی کچھ خبر نہیں اور ہر وقت تھوڑا سا کپڑا آگے شرم گاہ کے رکھتے ہیں اور سب بدن کھلا رہتا ہے ایسے لوگ اگر نمازی کے سامنے سے گزریں اور کھلا بدن نظر پڑے تو نمازی کا وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں وہ آدمی دین اسلام نہیں جانتے اور کافر ہیں اور ہر وقت آمد و رفت کرتے ہیں۔

✅
Jawab

اپنا یا پرایا ستر دیکھنے سے اصلا وضو میں خلل نہیں آتا یہ مسئلہ عوام میں غلط مشہور ہے۔ ہاں پر ایا ستر بالقصد دیکھنا حرام ہے اور نماز میں اور زیادہ حرام۔  اگر قصدا دیکھے گا نماز مکروہ ہوگی اور اتفاق نگاہ پڑ جائے پھر نظر پھیرلے  یا آنکھیں بند کرلے تو حرج نہیں ۔حدیث میں ہے:  النظرة الأولى لك والثانية عليك پہلی نگاہ یعنی جو بے قصد پڑے  وہ تیرے لئے ہے یعنی تجھ پر اس میں مواخذہ نہیں اور دوسری نگاہ یعنی جب دوبارہ قصداً   دیکھے یا پہلی نگاہ قائم رکھے منہ نہ پھیرے آنکھیں نہ بند کرے تو اس کا تجھ پر مواخذہ ہے۔  واللہ تعالیٰ اعلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ افریقہ
صفحہ86
مفتی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں
نمبر SF-288

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الطهارة
بابباب الوضوء
موضوعوضو
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅