🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
ولیمہ

نکاح کے بعد لڑکی والے کی طرف سے کھانا دینا اور عقیقے کے گوشت کا ولیمہ میں استعمال کرنا کیسا ؟

🔖 SF-475 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 91 21 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی خادم شیخ ممتاز · از گجری چوک بالا گھاٹ · تاریخ ۳۰؍ مارچ
❓
سؤال

عالی جناب مفتی اعظم صاحب جامعہ عربیہ اسلامیہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 گزارش خدمت با برکت میں یہ ہے کہ مندرجہ ذیل سوالات کے شرعی جوابات مطلوب ہیں امید قوی ہے کہ جواب دے کر ممنون فرمائیں گے، تکلیف کے لیے معافی کا خواستگار ہوں ۔
(1) نکاح کے بعد لڑکی والے کی طرف سے کھانا دینا از روئے شرع درست ہے یا نہیں؟ میرے ایک دوست کا کہنا ہے کہ لڑکی والے کی طرف کھانا دینا خلاف سنت ہے، کیوں کہ یہ فعل سنت سے ثابت نہیں لیکن دوسرے دوست کہتے ہیں کہ اپنی مرضی اور اور خوشی سے کوئی کھانا دیتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔  آپ اس پر شرع کی روشنی میں حکم صادر فرمائیں تا کہ اطمینان ہو جائے؟
(۲) عقیقہ کا گوشت پورے کا پورا استعمال کرنے سے جب کہ اسے غریبوں میں تقسیم نہ کیا جائے ، اس پورے گوشت کو نکاح کے کھانے یا ولیمہ کے کھانے میں استعمال کرنے سے عقیقہ کا مقصد پورا ہو جائے گا یا نہیں؟

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهـــاب

(1) نکاح کے بعد لڑکی والے کا بلا جبر واکراہ حسب مقدور اپنے مہمانوں یا متعلقین کو کھانا کھلانے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ۔
(۲) عقیقہ ادا ہو جائے گا ۔ فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ ۲۰ ؍صفر المظفر ۱۳۹۲ ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ181
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-475

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب النكاح
بابباب الوليمة
موضوعولیمہ
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅