🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نکاح

کیا عورت بغیر ولی کی اجازت کے نکاح کر سکتی ہے؟

🔖 SF-167 👤 محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی 👁️ 127 10 Jun 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
सवाल

بی بی صغراں بیوه اپنی مرضی کے مطابق اپنی قوم بافنده میں نکاح ثانی کرنا چاہتی ہے، نہ ماں ہے، نہ باپ دو برادر موجود ہیں، برادر اپنی مرضی کے مطابق نکاح کرنا چاہتے ہیں ، صغراں بی بی اپنی مرضی سے نکاح کرنا چاہتی ہے۔ صغراں بی بی کے شوہر کی فوتگی کو عرصہ تقریبا دوڈھائی سال ہو چکا ہے، اس کی عدت گزر چکی ہے۔ 

بینوا توجروا بالاجر والثواب۔

✅
जवाब

عاقلہ بالغہ بغیر ولی کی اجازت کے خود اپنا نکاح کفو میں کرے گی تو وه نکاح شرعاً صحیح ہو جائے گا۔

حدیث شریف میں ہے، الأَْیِّمُ أَحَقُّ بِنَفْسِھَا مِنْ وَلِیِّھَا

ھدایہ میں ہے، وَیَنْعَقِدُ نِكَاحُ الْحُرَّةِ الْعَاقِلَةِ الْبَالِغَةِ بِرِضَاها) وَإِنْ لَمْ یَعْقِدْ عَلَیْها وَلِيٌّ بِكْرًا كَانَتْ أَوْ ثَیِّبًا

کنز الدقائق میں ہے نَفَذَ نِكَاحُ حُرَّة مُكَلَّفَةٍ بلا وليّ -

صورت مسئولہ میں مسماة صغراں بی بی جبکہ بیوه ہے، عاقلہ بالغہ ہے اور اس کی عدت وفات بھی گزر چکی ہے، تو وه اپنی مرضی کے مطابق اپنے کفو میں جہاں چاہے شرعاً نکاح کر  سکتی ہے، مسماة مذکوره کے بھائی اس کی اجازت کے بغیر اس کا نکاح کسی جگہ نہیں کر سکتے ۔

 والله تعالىٰ و رسوله الاعلىٰ اعلم ۔

 

 

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ محدث اعظم
صفحہ88
مفتی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی
نمبر SF-167

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب النكاح
بابباب الكفاءة
موضوعنکاح
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅