🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نکاح

عورت پورے مہر کی مستحق کب ہوگی؟

🔖 SF-400 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 129 12 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی محمد الطاف قریشی · از گوند یا ضلع بھنڈار
❓
Sawal

ذو المجد والكرم مفتی صاحب قبلہ زید مجدكم    جامعہ عربیہ ناگپور السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ خیریت سے حضور کی خیریت کا خواہم

 گزارش ایں کہ ایک مسئلہ دریافت طلب ہے وہ یہ کہ ایک شخص نے طلاق مغلظہ دے دیا ہے اور عورت نے مہر کا دعوی کیا لیکن کل مہر بیک وقت لینا چاہتی ہے تو کیا عورت کا دعوی صحیح ہے؟ اگر ہے تو جلد جواب عنایت فرمائیں ۔ اور سرخ دینار اور سفید دینار آج کے سکوں سے کتنا وزن کا یا کتنے روپے کا ہوتا ہے؟ جواب دیں۔

✅
Jawab

الجواب بعون الملك الوهـــاب

اگر عورت مدخول بہا ہے یا اس کے ساتھ خلوت صحیحہ ہو چکی ہے تو عورت کا دعویٰ صحیح ہے وہ پورے مہر کی مستحق ہے اور بیک وقت لینے کی حقدار ہے۔ ہاں اگر شوہر رفتہ رفتہ دینے پر عورت کو راضی کرلے اور عورت راضی بھی ہو جائے تو یہ جانبین کی رضا مندی پر موقوف ہے۔
سرخ دینار ہی مروج ہے سفید نہیں۔ سرخ دینا ر سونے کا ہوتا ہے جس کا وزن ساڑھے چار ماشہ ہے ۔ فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ ۵ ؍شعبان المعظم ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ207
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-400

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب النكاح
موضوعنکاح
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅