🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نکاح

بیوی کے ہوتے ہوئے اس کی سوتیلی بہن سے نکاح درست نہیں

🔖 SF-408 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 184 12 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی طالب دعا محمد رفیق · از چندر پور · تاریخ ۶ ؍ جمادی الاولی ۱۳۹۲ھ بروز اتوار
❓
सवाल

مکرم و محترم مفتی اعظم مدظلہ العالی سلام سنت الاسلام
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں :
زید کی چار بیویاں ہیں جن میں سے دوسری بیوی کی لڑکی بکر سے بیاہی گئی اور انتقال کر گئی ۔ اس کے بعد تیسری بیوی کی لڑکی سے پھر بکر کا نکاح ہوا اور وہ اب حیات ہے۔ ایسی صورت میں بکر کی اس موجودہ بیوی نے اپنی بہن یعنی زید کی چوتھی بیوی کی لڑکی کو گھریلو کام کاج کی خاطر چند روز اپنے پاس رکھا ، اس درمیان بکر اپنی اسی سالی کی طرف مائل ہو چکا ہے اور اس سے بیاہ کرنا چاہتا ہے۔ تو کیا ایسی صورت میں شریعت اسلامیہ  کہ وہ اپنی خواہش کے مطابق زید کی چوتھی بیوی کی لڑکی یعنی سالی سے شادی کر سکتا ہے؟

✅
जवाब

الجواب بعون الملك الوهـــاب

ایسی دو عورتوں کو نکاح میں جمع کرنا حرام ہے کہ اگر ان دونوں میں سے کسی ایک کو مرد فرض کیا جائے تو وہ عورت اس کے لیے حرام ہو۔ لہذا صورت مسئولہ میں بکر اپنی بیوی کی موجودگی میں بیوی کی سوتیلی بہن سے نکاح نہیں کر سکتا۔ لقوله تعالى:وَ اَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخْتَیْنِ(النساء : 23)

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ ۱۹   ؍جمادی الاولی ۱۳۹۲ ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ189
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-408

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب النكاح
موضوعنکاح
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅