🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نماز

داڑھی کتروانے والے کے پیچھے تراویح پڑھنا کیسا؟

🔖 SF-348 👤 محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی 👁️ 104 09 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Question

کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین اس مسئلہ کے بارے  میں کہ ایک شخص حافظ القرآن ہو اور داڑھی کترا کر ایک  یا ایک دو انچ کے برابر رکھتا ہو، اور رمضان شریف کے روزے بھی نہ رکھتا ہو، اور حقہ سگریٹ بازاروں میں پیتا  ہو، اس کے پیچھے نماز فرض پڑھنا کیسا ہے، اور نماز  تراویح پڑھنا کیسا ہے، بینوا توجروا 

✅
Answer

قرآنِ پاک حفظ کرنا بہت بڑی بے بہا دولت ایمانی ہے، اور  بغیر عذر شرعی رمضان المبارک کے روزے نہ رکھناشرعاً حرام ہے، جو شخص شریعت کی پابندی نہ کرتا ہو ، داڑھی حد شرع سے کم کرتا ہو ، منڈواتا یا ترشواتا ہو اور  اس کا عادی ہو اگرچہ حافظِ القرآن ہو اور سنی صحیح  العقیده بھی ہوایسے شخص کے پیچھے پنجگانہ نماز پڑھنا یا  نمازِ عیدین و جمعہ پڑھنا یا رمضانُ المبارک میں تراویح  پڑھنا،  نمازِ وتر پڑھنا شر عاً منع ہے، نمازیوں کو لازم ہے  کہ ایسے شخص کو امامت کے لئے منتخب کریں جو  اہلسنت صحیح العقیده ہو، اور شریعت مطہره کا پابند ہو، والله     تعالیٰ و رسولہ الاعلیٰ اعلم۔

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ محدث اعظم
صفحہ64
مفتی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی
نمبر SF-348

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الصلاة
موضوعنماز
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅