🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نکاح

دو بہنوں کو ایک ساتھ نکاح میں رکھنا حرام ہے

🔖 SF-323 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 145 04 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی سید محمد اقبال عبد الرزاق میاں · از ناگانی گونڈلوی از مالیا میانا · تاریخ ۲۳ مئی ۱۹۷۳ء
❓
Sawal

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں :

زید نے ایک عورت سے شادی کی ہے لیکن اس عورت سے کوئی اولاد نہیں ہوئی ۔ اس لیے اولاد کی تمنا میں وہ شخص اپنی اہلیہ کی سگی بہن سے شادی کرے تو بحکم شرع جائز ہے یا نا جائز ؟ اگر ایک شخص کے گھر میں دوسگی بہنیں نکاح میں ہوں تو اس کے لیے شریعت مطہرہ کا کیا حکم عائد ہوگا ؟ پھر اس شخص کے لیے جائز صورت کیا ہونی چاہیے؟ براہ کرم جواب بالتفصیل تحریر فرمائیے۔

✅
Jawab

الجواب بعون الملك الوهــــــــــاب

دو بہنوں کو ایک ساتھ نکاح میں رکھنا حرام ہے۔ ارشاد ربانی ہے:  وَ اَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخْتَیْنِ اور تم پر حرام ہے کہ دو بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرو۔ (النساء: 23)   حدیث میں ہے:  مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَجْمَعَنَّ مَاءَهُ فِي رَحِمِ أُخْتَيْنِ (الهداية، ج 2، ص 288) ترجمہ: جو اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنا پانی (منی) کو دو بہنوں کے رحم میں جمع نہ کرے۔ جواز کی صورت یہ ہے کہ زیدا اپنی بیوی کو طلاق بائن دے اور اس کی عدت گزر جائے یا بیوی کا انتقال ہو جائے تو بیوی کی بہن سے نکاح ہو سکتا ہے۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ152
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-323

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب النكاح
بابباب المحرمات في النكاح
موضوعنکاح
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅