🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
جنازہ کا بیان

فاسق مسلمان کی نماز جنازہ اور کفن و دفن کا حکم

🔖 SF-445 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 103 19 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Question

 ایک مسلمان جب کہ وہ مسلمان کے گھر پیدا ہوا ہو، اور اس کی مسلمانی کا ثبوت بھی ہے۔ رشید خان نام تھا لیکن اس کے کچھ کام ایسے غلط تھے، جیسا کہ وہ شراب پیتا تھا، بغیر نکاح ایک غیر قوم کی داشتہ رکھتا تھا اور نماز نہیں پڑھتا تھا۔ وہ آدمی بقضائے الہی فوت کر گیا تو ایسی حالت میں مسلمانوں کے لیے اس کی موت مٹی کرنا اس پر نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟ اس کو قبرستان میں دفن کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ یا کہ اس کو ہندو لوگ اس کو نظر آتش کریں۔ یہاں کی جماعت کے منتظمین کہتے ہیں کہ اس کے کارنامے ٹھیک نہیں تھے اس لیے مسلمان اس کی موت مٹی نہیں کریں گے اور نہ ہی قبرستان میں جگہ دی جائے گی۔ یہ کہاں تک درست ہے؟ جواب تحریر فرمائیں۔

✅
Answer

الجواب بعون الملك الوهـــاب

رشید احمد اپنی بداعمالی کے سبب کا فرنہیں ہوا بلکہ مسلمان ہی ہے اگر چہ فاسق اور گنہگار تھا اس کے جنازہ کی نماز پڑھنی فرض اور مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا واجب ہے۔ حدیث شریف میں ہے: الصَّلاةُ واجِبةٌ عليكُم معَ كلِّ مُسلِمٍ برًّا كانَ أو فاجِرًا، وإن هو عَمِلَ بالكَبائِرِ (شعب الايمان، ج 11، ص 443/ سنن ابي داود، كتاب الصلاة، باب إمامة البر والفاجر، حدیث 594 )  تم پر ہر مسلمان کے جنازے کی نماز فرض ہے، نیک ہو یا برا اگر چہ اس نے گناہ کبیرہ کیے ہوں ۔ منتظمین جماعت کا ایسا کہنا غلط اور بے بنیاد ہے۔ فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ134
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-445

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الصلاة
موضوعجنازہ کا بیان
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅