حج میں بیوی کو ساتھ لے جانا ضروری ہے؟ ساتھ نہ لے جانے میں کیا حج کے ثواب میں کمی رہ جاتی ہے؟ بینوا توجروا
حج میں بیوی کو ساتھ لے جانا ضروری نہیں ساتھ نہ لے جانے سے حج کے ثواب میں کوئی کمی نہیں۔
وھو تعالىٰ ورسوله الاعلىٰ اعلم .
کتبــــــه : بدرالدین احمد رضوی
۵ جمادی الاخریٰ ۱۳۷۷ھ
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔