🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
عقائد

حضور علیہ السلام کو عالم الغیب کہنا کیسا

🔖 SF-538 👤 فقیہِ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی رحمۃُ اللہ علیہ 👁️ 79 22 Oct 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی حافظ سید جاوید حسین نوری معرفت حافظ عبد الحفیظ قادری رضوی · از  مکان نمبر ۱۴۹/۱۹ کانپور
❓
سوال

زید و عمر میں اس بات پر گفتگو ہوئی کہ حضور مظہرِ خدا ہیں، اللہ عالمُ الغیب ہے، حضور بھی عالمُ الغیب۔ اللہ حیّ و قیّوم ہے، حضور بھی حیّ و قیّوم ہیں بعطائے الٰہی۔ تو بکر نے کہا کہ بندے پر عالمُ الغیب کا یا حیّ و قیّوم کا اطلاق جائز نہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم عالمِ غیب، یعنی غیب داں ضرور ہیں، اسی طرح قیّوم نہیں، قَیِّم ضرور ہیں وغیرہ وغیرہ، ان مسائل کو واضح طور پر تحریر فرمائیں۔

✅
جواب

حضور صلی اللہ علیہ وسلم عالمِ غیب، یعنی غیب داں ضرور ہیں، لیکن عالمُ الغیب کا اطلاق حضور پر جائز نہیں۔ هكذا قال العلماء لأهل السنة والجماعة اور بیشک حضور علیہ الصلوۃ حیّ، یعنی زندہ ہیں، حدیث شریف میں ہے:

إِنَّ الله حَرَّمَ عَلَى الْأَرْضِ أَنْ تَأْكُلَ أَجْسَادَ الْأَنْبِيَاءِ فَنَبِيُّ الله حَيٌّ يُرْزَقُ— مشكاة المصابيح – الخطيب ولي الدين التبريزي (١ ‏/ ٤٣١)

مگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو قیّوم کہنا جائز نہیں کہ یہ خدا تعالیٰ کے اسمائے خاصّہ سے ہے، جیسے رحمٰن۔ - وهو تعالىٰ اعلم

کتبہ
جلال الدین احمد الامجدی
تاریخ ۲۳ /ذی الحجہ ۱۳۹۷
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ فیض الرسول
جلد1
صفحہ65
مفتی فقیہِ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی رحمۃُ اللہ علیہ
نمبر SF-538

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
بابباب علم النبي ﷺ وحياته
فصلفصل في علم النبي ﷺ بالغيب
موضوععقائد
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅