🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
حج

عورت عدت وفات میں ہو تو اس کوحج کے لیے جانا جائز نہیں

🔖 SF-0061 👤 مصدق مفتی: فقیہ النفس مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی 👁️ 166 24 Apr 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
سوال

کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ۔۔۔۔

 ہندہ جو کہ زید کی بیوی ہے۔ اس نے زید کے ساتھ سفر کرنے کے لئے حج کا  فارم بھرا اور نمبر بھی آگیا ، اس کے بعد زید کا انتقال  ہو گیا  تو کیا ہندہ ایامِ عدت میں حج کے لئے جاسکتی ہے یا نہیں؟

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهاب

صورت مسئولہ میں ہندہ حج کے لیے نہیں جا سکتی۔ اسے عدت ختم ہونے تک اپنے مرحوم شوہر ( زید) کے گھر میں رہنا واجب ہے۔

فتاویٰ عالم گیری ج : 1 :ص ۲۸۳ میں ہے:

فلا تخرج المرأة الى الحج في عدة الطلاق أو موت.

عورت عدت طلاق یا عدت موت میں ہو تو اس کا حج کے لیے نکلنا جائز نہیں 

الفقه على المذاہب الاربعة ج ۱،ص : ۵۷۳  میں ہے:

لمرأة فلا تخرج الى الحج إذا كانت معتدة من طلاق أو موت. 

عورت عدت طلاق یا عدت موت میں ہو تو اس کا حج کے لیے نکلنا جائز نہیں

ہدایه اولین ، ص: ۴۰۸ میں ہے:

 وعلى المعتدة أن تعتد في المنزل الذي یضاف اليها بالسكني حال وقوع الفرقة أو الموت

معتدہ کو اس گھر میں عدت گز رانا واجب ہے جس میں فرقت یا موت کے وقت وہ رہتی تھی۔

واللہ تعالی اعلم 

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ فیض الرحمٰن
جلد1
صفحہ627
مفتی مصدق مفتی: فقیہ النفس مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی
نمبر SF-0061

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الحج
موضوعحج
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅