زید بینک کی زائد رقم سے حج بیت اللہ کر سکتا ہے یا نہیں ؟
۲۷ ربیع الاول ۱۴۰۴ھ
بر بناے تحقیق حکومت کے بینکوں میں رقم جمع کرنے پر جو زائد رقم ملتی ہے وہ سود نہیں۔ لہذا اگر روپے حکومت کے بینکوں میں جمع تھے تو بینک سے ملی ہوئی زائد رقم سے حج کر سکتا ہے یہ سود نہیں مال حلال و طیب ہے ۔ واللہ تعالی اعلم
۳۰ ربیع الاول۱۴۰۴ھ
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔