🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
حج

غیر شادی شدہ کم عمر بچی کو گھر چھوڑ کر والدین کا حج پر جانا کیسا

🔖 SF-123 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 145 24 May 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
❓
سوال

میری ایک چھوٹی بچی عمر تقریبا ۱۳ سال ہے اسے اس کے دوسرے بھائیوں کے ساتھ چھوڑ کر ہم مع اہلیہ حج کرنے کا ارادہ کرتے ہیں ، لڑکی کی شادی نہیں ہوئی ہے، حج کرنا مناسب ہو گا یا نہیں ؟ غیر شادی شدہ لڑکی کی موجودگی قباحت تو نہیں پیدا کرے گی ؟

✅
جواب

اگر اس لڑکی کا کوئی ایسا رشتہ دار جو ذی رحم محرم ہو عاقل، بالغ ہو، خدا ترس، دین دار ہو جو اس لڑکی کی دیانت داری کے ساتھ کما حقہ دیکھ بھال، حفاظت کر سکے تو آپ لوگ دونوں میاں بیوی حج کے لیے جاسکتے ہیں۔ مثلا لڑکی کا دادا، یا بھائی، یا چچا ایسا موجود ہو ۔ سوال یہ ہے کہ بھائی موجود ہیں اگر یہ بھائی عاقل و بالغ خدا ترس ہوں تو آپ لوگ جائیے۔ واللہ تعالی اعلم

۵ جمادی الآخره ۱۴۱۳ھ

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ جامعہ اشرفیہ [FJA]
جلد7
صفحہ467
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-123

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الحج
موضوعحج
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅