عورتیں لڑکیاں وغیرہ مرغی ، بکری وغیرہ ذبح کر سکتی ہے یا نہیں ؟
المستفتی: محمد ممتاز عالم ، مین روڈ، ستبر وا، ضلع پلاموں ، بہار
عورتیں بھی جانور ذبح کر سکتی ہیں کوئی حرج نہیں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
۱۹/ جمادی الآخره ۱۴۱۴ھ
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔