اگر کسی کی صبح کی نماز قضا ہو گئی، اس نے قضا بھی نہیں پڑھی اور حلالی جانور کو ذبح کیا، تو کیا اس کا ذبیحہ حلال ہوا یا نہیں ؟
المستفتی: مولوی محمد گل زماں ، پوسٹ مقام سر ہی وایا ڈومری ضلع گریڈیہ ، بہار
بلا کراہت ذبیحہ حلال ہو گیا۔ واللہ تعالی اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔