راستے میں ایک بکری تھی جس کی حالت خراب تھی، زید نے سوچا کہ ذبح کر دیں دراں حالے کہ زید کو غسل کی حاجت تھی ، زید نے بغیر غسل کے ہی بکری کو ذبح کر دیا، تو اس حالت میں ذبیحہ درست ہو گا یا نہیں ؟
المستفتی: محمد یونس قریشی، سکندر پور ، فیض آباد، یوپی
زید کا یہ ذبیحہ درست ہے حالتِ جنابت میں بھی ذبیحہ درست ہے۔ واللہ تعالی اعلم
۲۳ /ربیع الآخر ۱۴۰۴ھ
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔