اگر کوئی بکرایا بھیڑ ایسی جگہ پھنس گیا یا دب گیا، نکالا جائے تو ہلاکت کا ڈر ہے اور گردن پھنسی ہوئی ہے اور باقی حصہ باہر ہے تو ایسی صورت میں کیا کریں؟
جہاں تک ممکن ہو گردن کے قریب دھار دار آلے سے اتنا زخم لگائے کہ خون نکل جائے۔ گردن صرف پھنسی ہے دھر، باہر ہے جب تو بہت آسان ہے کہ گردن ہی کی جڑ میں زخم لگ سکتا ہے ۔ واللہ تعالی اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔