🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
ذبح کا بیان

شیعہ بوہرے کا ذبیحہ مردار ہے

🔖 SF-284 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 107 26 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی سید عبدالسلیم · از نزد ماتا ٹولی ہندی ،گوندیا
❓
سوال

شہر گوند یا میں قصاب مسلمان ایک بھی نہیں ، سب کے سب ہندو و غیر مسلم ہیں۔ ذبیحہ اس طرح ہو رہا ہے کہ مسلم داڑھی والا چاہے وہ رافضی ہو یا بریلوی ہو کہ اور کوئی ہو،  کیوں کہ کافر کے نزدیک مسلمان کوئی ہو مسلمان ہے۔ کچھ مسلمان ہیں جو ذبیحہ کرتے ہیں، وہ پہلے شراب نوشی کرتے ہیں پھر جانور ذبح کرتے ہیں ، ایسی حالت میں ذمہ دار لوگوں سے رجوع کیا گیا لیکن اس کے لیے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھائے گئے۔ ایسی حالت میں ان ذبیحہ جانور کا گوشت استعمال کرنا درست ہے یا کہ نہیں ؟ مذہب اسلام اس کی کہاں تک اجازت دیتا ہے ؟ اس سوال کا بھی جواب عطا فرما دیں۔

✅
جواب

تقاضاے احتیاط یہی ہے کہ صورت مسئولہ میں گوندیا میں گوشت نہ کھایا جائے مگر یہ کہ یہ تحقیق ہو جائے کہ جانور کو کسی سنی مسلمان نے ذبح کیا ہو اگر چہ وہ فاسق معلن ہو،  اگر چہ شرابی ہو،  اگر چہ نشہ کی حالت میں ذبح کیا ہو۔ شیعہ بوہرے کا فرو مرتد ہیں ان کا ذبیحہ مردار کی طرح ہے ، سنی مسلمان اگر چہ فاسق معلن ہے اس کا ذبیحہ صحیح ہے ، یہ ضروری نہیں کہ ذبح کرنے والے متقی و پرہیز گار ہوں۔ اللہ تعالی اعلم

تاریخ اا/ذی قعده ۱۴۱۴ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ جامعہ اشرفیہ [FJA]
جلد10
صفحہ614
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-284

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الذبائح
بابباب شروط الذبح
موضوعذبح کا بیان
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅