مسئلہ ۱۹۲: ازمرادآباد بازار سنبھل مرسلہ اللہ بخش صاحب
کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید نے تعزیہ پرجاکر یہ منت مانی کہ میں یہاں سے ایک خرمالئے جاتاہوں درصورت کام پورا ہونے کے سال آئندہ میں نقرئی خرما تیارکراکر چڑھاؤں گا۔ بیّنواتوجروا۔
یہ نذر محض باطل وناجائز ہے۔ واللہ تعالٰی اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔