🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
تعزیہ داری

تعزیہ کاغذ کا، کپڑے کا ، لکڑی کا ، سب نا جائز ہے اور تعزیہ کے لیے چوک بنانا بھی نا جائز ہے

🔖 SF-184 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 347 14 Jun 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی مسیح الزماں · از مڈھا، بلیا، یوپی
❓
سوال

محرم کے دنوں میں ڈھول اور تاشہ بجانا، لاٹھی، بھالا، تلوار وغیرہ کا کرتب دکھانا، سات محرم کو مٹی کوڑنا اور  تعزیہ اٹھانا جائز ہے یا نہیں ؟ کیا اعلی حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے کاغذ کا تعزیہ بنانا جائز قرار دیا ہے ؟ اس کو عقیدت سے دیکھنا جائز قرار دیا ہے ؟ تعزیہ اٹھانے کے لیے جو چوک کے نام سے چبوترہ بنایا گیا ہے کیا یہ چوک بنانا جائز ہے ؟ اگر جائز نہیں ہے تو جو بنایا گیا ہے اس کو برقرار رکھا جائے یا مسمار کر کے چوک کا نام و نشان ختم کر دیا جائے؟

✅
جواب

تعزیہ بنانا خواہ کاغذ کا ہو خواہ کپڑے کا خواہ لکڑی کا خواہ کسی چیز کا ہونا جائزو گناہ ہے۔ اسی طرح تعزیہ کے جلوس کے ساتھ یا کہیں بھی ڈھول تاشہ بجانا حرام و گناہ ہے۔ ۷ / تاریخ یاکسی تاریخ کو مٹی اٹھانا بھی حرام و گناہ ہے۔  ایسے چوک کو ختم کر دینا واجب ۔ مجدد اعظم اعلی حضرت امام احمد رضا قدس سرہ نے کہیں بھی تعزیہ کو جائز نہیں بتایا ہے، بلکہ ہر قسم کے تعزیہ و تعزیہ داری کو حرام و گناہ ہونے کا فتویٰ دیا ہے، جو رسالہ تعزیہ داری میں چھپ چکا ہے۔ لاٹھی، تلوار، بھالے، وغیرہ کی مشق مستحسن ہے، مگر تعزیہ کے جلوس کے ساتھ ناجائزو گناہ ۔ واللہ تعالی اعلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ جامعہ اشرفیہ [FJA]
جلد11
صفحہ313
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-184

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعتعزیہ داری
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅