مسئلہ ۱۹۴: مسئولہ سیدمقبول عیسٰی میاں صاحب بریلی نو محلہ ۷صفر۱۳۳۵ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین بیچ اس امر کے کہ تعزیہ بنانا بدعت سیئہ ہے۔ یاشرک وگناہ کبیرہ؟ بیّنواتوجروا(بیان فرمائیے اجرپائیے۔ت)
تعزیہ بنانا شرک نہیں یہ وہابیہ کاخیال ہے، ہاں بدعت وگناہ ہے۔ واللہ تعالٰی اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔