المستفتی
ڈاکٹر جعفر علی علوی
·
از
شاہ میڈیکل ہال ، ڈھوڈھیر ، ضلع مورینا ، ایم پی
·
تاریخ
۲ شوال المکرم ۱۳۹۹ھ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں: پروردگار عالم کے لیے لفظ "آپ" کہہ کر پکارنا جائز ہے یا نہیں؟
تعظیم کی نیت سے اللہ عزوجل کو "آپ" کہہ سکتے ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔
کتاب
فتاویٰ شارح بخاری
جلد1
صفحہ131
مفتی
شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر
SF-276
🔬 تحقیقی رہنما
RESEARCH GUIDE
▼
تصنیفكتاب العقائد
بابباب التوحيد وأقسامه
موضوععقائد